بنگالیوں اور افغانیوں کو پاسپورٹ کا اجراء،سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کرلیا
بدھ 15 جنوری 2014 20:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء) سندھ ہائی کورٹ نے رشوت لے کر بنگالیوں اور افغانیوں کے پاسپورٹ جاری کرنے کے حوالے سے ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار سردار مہدی موسیٰ کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عبدالرسول میمن پر مشتمل دو رکنی بنچ نے بنگالیوں اور افغانیوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ایف آئی اے حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4فروری تک ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔
درخواست گزار نے سردار مہدی موسیٰ نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایجنٹوں کے ذریعہ 4سے 5لاکھ روپے رشوت دے کر بنگالی اور افغانی پاکستانی پاسپورٹ بنوارہے ہیں ۔سالوں سے مقیم بنگالیوں اور افغانیوں کو چونکہ شہری حقوق حاصل نہیں ہیں اس لیے پاسپورٹ حکام رشوت لے کر انہیں پاسپورٹ جاری کررہے ہیں ۔عدالت نے ایف آئی اے اور امیگریشن حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4فروری تک جواب طلب کرلیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.