وفاقی کابینہ میں اضافہ، مزید 4 وزراء نے حلف اٹھا لیا
جمعرات 16 جنوری 2014 14:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) اورفاٹا اراکین بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ،تین وفاقی وزراء اور ایک وزیرمملکت نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں صدر ممنون حسین نے تین نئے وفاقی وزراء اور ایک وزیرمملکت سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
(جاری ہے)
حلف اٹھانے والوں میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر عباس آفریدی، جے یوآئی (ف )کے اکرم خان درانی، مولانا غفور حیدری اوروزیرمملکت خرم دستگیر خان بھی شامل ہیں۔ اب جے یو آئی ف اورفاٹا اراکین بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری نے وزیر مملکت کے طورپر حلف اٹھایا ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.