پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
شاہین شاہ آفریدی نے 4میچوں کی 4اننگزمیں10.5اووروں میں80رنزدیکر10کی اوسط سی8وکٹیں لیں
اتوار 28 اپریل 2024 18:30
(جاری ہے)
دوسرے نمبرپرعباس آفریدی نی3میچوںکی3اننگزمیں 8اووروں میں71رنزدیکر14.20کی اوسط سی5وکٹیں لیں۔
تیسرے نمبرپرنیوزی لینڈکے ولیم او رورک نی3میچوںکی 3اننگز میں12اووروں میں 85 رنز دیکر 21.25 کی اوسط سی4وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈکے اندربیر سنگھ سوڈھی نی5میچوں می کی4اننگزمیں13اووروں میں94رنزدیکر23.50کی اوسط سے 4 وکٹیں لیں۔ پانچویں نمبرپرپاکستان کے شاداب خان نے 5میچوںکی3اننگز میں8اووروں میں54رنزدیکر18کی اوسط سی3وکٹیں لیں۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
-
مذاکرات کے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے، عرفان صدیقی
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے بھائی سے مل کر اپنی بیوی کے دونوں کان کاٹ دیئے
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.