سرگودھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ،2زخمی
ہفتہ 18 جنوری 2014 12:04
سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) سرگودھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔واقعہ میں کالعدم تنظیم کے رہنما سمیت 2افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
کالعدم تنظیم کے رہنما مولانا حمید خالد بھکر سے ایک کیس کے سلسلے میں سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں آرہے تھے کہ نوری گیٹ کے قریب پہلے سے گھات لگائے نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3افراد موقع پر جاں بحق اور مولانا حمید خالد سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
۔لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔پولیس کی بھاری نفری بھی اسپتال میں موجود ہے۔پولیس نے ضلع بھر کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.