ہیلتھ انشورنس کا اجراء کیلئے 4ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے جس کا آغاز صوبے کے 4 انتہائی پسماندہ اضلاع سے کیا جا رہا ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
ہفتہ 18 جنوری 2014 15:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) وزیر خزانہ‘ ایکسائز و ٹیکسیشن پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی پر 7ارب 50 کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں،ہیلتھ انشورنس کا اجراء کے لئے 4ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے جس کا آغاز صوبے کے 4 انتہائی پسماندہ اضلاع سے کیا جا رہا ہے،گردے کے مریضوں کے لئے ڈائلسز کی سہولت برقرار رکھی گئی ہے جس کے لئے 30 کروڑ روپے ، ہیپا ٹائٹس اور تپ دق جیسے امراض میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لئے خصوصی طور پر 2 ارب 10کروڑ کے فنڈز فراہم کئے گئے ہیں۔
مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک میں زچہ و بچہ کو صحت کی مناسب سہولیات میسر نہیں اس کے ساتھ ساتھ غربت‘ ناخواندگی‘ خواتین میں زچہ و بچہ کی معلومات و ہیلتھ سینٹرز تک بروقت نہ پہنچ پانا ، افلاس و دیگر سماجی مسائل اور معلومات سے آگاہ نہ ہونے کی وجہ سے بچے و مائیں زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.