پنجاب کے کئی شہروں میں شدید دھند، حادثات میں 4 افراد ہلاک
اتوار 19 جنوری 2014 11:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء) ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی تاہم ملک کے زیادہ تر حصوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ ملک کے بالائی شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ گلگت بلتستان اور قبائلی علاقوں میں درجہ حرارت گرا ہوا ہے۔
اور معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ بلوچستان میں یخ بستہ ہواؤں نے سردی بڑھا دی ہے اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کم ہے۔ لاہور میں شدید دھند کے باعث موٹر وے اور ائیر پورٹ بند کر دیا گیا۔ شدید کہر کی وجہ سے فضائی اور زمینی ٹریفک کا نظام متاثر ہوا۔ ملتان اور گردو نواح میں بھی گہری دھند سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.