افغانستان اورعراق میں جنگوں کا خاتمہ اہم اہداف ہیں‘صدر اوبامہ،امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے جاسوسی کو امریکہ اور جرمنی کے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دینگے ، جرمن چانسلر کے فون کے ٹیپ کئے جانا غلطی تھی ، آئندہ نہیں دہرائی جائیگی ، براک اوباما ،دوسری حکومتوں کیا سوچ رہی ہیں ، امریکی جاسوس ادارے جاننے کی دلچسپی لیتے رہیں گے ، انٹرویو
اتوار 19 جنوری 2014 12:53
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ وہ امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے جاسوسی کو امریکہ اور جرمنی کے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔جرمنی کے زیڈ ڈی ایف ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے عندیہ دیا کہ امریکہ کی جانب سے جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل کے فون ٹیپ کیے جانا غلطی تھی جو آئندہ نہیں دہرائی جائے گی۔
امریکی صدر اوباما نے کہاکہ میں جاسوسی کے کسی نظام کی وجہ سے (امریکہ جرمن) تعلقات کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا جس سے ہمارے درمیان پائے جانے والے اعتماد کو ٹھیس پہنچے۔جب تک میں امریکہ کا صدر ہوں جرمن چانسلر کو اس بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں تاہم انھوں نے کہاکہ دوسرے ملکوں کی طرح امریکی جاسوس ادارے بھی یہ جاننے میں دلچسپی لیتے رہیں گے کہ دوسری حکومتوں کیا سوچ رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.