حکمرانوں نے عوام کا مستقبل مہنگائی کے جن کے حوالے کردیا ہے،چوہدری پرویزالٰہی،تندور،آشیانہ،پیلی ٹیکسی،اور دانش سکولوں کی طرح اب بھی ان کی تمام تر پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں،1122ہماری پہچان ہے،وفد سے گفتگو
اتوار 19 جنوری 2014 19:59
اوکاڑہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماو سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ 2روپے کی روٹی فراہم کرنے والے حکمرانوں نے عوام کا مستقبل مہنگائی کے جن کے حوالے کردیا ہے۔تندور،آشیانہ،پیلی ٹیکسی،اور دانش سکولوں کی طرح اب بھی ان کی تمام تر پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں،1122ہماری پہچان ہے۔
عوامی خدمت ،روزگار کی فراہمی،وسائل کا تسلسل ،تعمیروترقی مسلم لیگ ق کی سیاست کا طہرہ امتیاز ہے۔جو کارکنان اس مشکل حالات میں مسلم لیگ ق کے ساتھ وابستہ ہیں وہ قابل فخر سرمایہ ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے مسلم لیگ ق یوتھ ونگ پنجاب کے عہدیداران چوہدری ذوالفقار پپن،ملک فراز اعوان، شاہدبیگ ،ملک حق نواز سنگلہ ،اجمل چیمہ اور فضیلت چوہدری سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.