بنوں دھماکے کے شہدا کی تدفین آج مختلف شہروں میں کی جائے گی
پیر 20 جنوری 2014 11:42
بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) گزشتہ روز بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پردہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونی والوں کی تدفین آج مختلف شہروں میں کی جائے گی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں میران شاہ جانے کے لئے بنوں کینٹ میں رزمک گیٹ پر جمع ہورہی تھیں۔
اس دوران جیسے ہی ایف سی اہل کارکرائے پر لی گئی گاڑی میں سوارہوئے تو دھماکا ہوگیا۔ دھماکے میں 20 اہلکار شہید اور 30 زخمی ہوگئے۔15زخمی اہلکاروں کی حالت نازک ہے۔شہید اہلکاروں کو آج ملک کے مختلف علاقوں میں سپردخاک کیاجائیگا۔ دھماکے کے بعد کینٹ کے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر لگایا جانیوالا کرفیو جاری ہے۔ بنوں دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.