سٹی ٹریفک پولیس اور لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے تعاون سے چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
پیر 20 جنوری 2014 13:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) سٹی ٹریفک پولیس نے لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے تعاون سے چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں لاہور کے11مختلف مقامات سبزی منڈی کوٹ لکھپت،اتوار بازارشالیمار چوک،کرکٹ اسٹیڈیم لیاقت چوک،مناواں منڈی جلوموڑ،گڈی گراؤنڈ گیٹ نمبر2،جودو ریلوے کراسنگ کھاڑا چوک،ریلوے چوک اسٹیشن ٹریک،آر اے بازار بس اسٹینڈ،سروس روڈبھاٹی چوک بلمقابل مدرسہ حنیفہ نزد اے سی کوسٹر اسٹینڈ،اتوار بازار وحدت روڈ،کشمیر بلاک جی ٹی روڈنزد ریلوے اسٹیشن شاہدرہ موڑ شیل پمپ پر لگائے گئے ہیں۔
رجسٹریشن کیمپ صبح9بجے سے شام4بجے تک مصروف عمل رہیں گے۔اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر لاہورسہیل چوہدری نے چنگ چی رکشہ مالکان سے کہاکہ وہ رجسٹریشن کے حصول کیلئے اصل شناختی کارڈ،ڈرائیونگ لائسنس ، رجسٹریشن بک اور ان کی نقول کے ہمراہ تشریف لائیں ۔انہوں نے کہاکہ رجسٹریشن کا مقصد رکشوں کے اعداد و شمار کا اندازہ لگانا اور ان کے کوائف کو محفوظ بنانا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.