کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا تسلسل جاری،کے ایس ای 100انڈیکس 27000کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا، سرمایہ کاری مالیت میں17ارب12کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ، مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس 87.10پوائنٹس اضافے سے 27000.95پوائنٹس پر بند ہوا
پیر 20 جنوری 2014 20:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) ملک میں پے در پے دہشت گردی کی وارداتوں کے باوجود کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ریکارڈ بننے کا تسلسل جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کے ایس ای 100انڈیکس 27000کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا ۔ سرمایہ کاری مالیت میں17ارب12کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت20.68فیصد کم جبکہ57.42فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
راولپنڈی کے آر اے بازار میں دہشت گردی کی تازہ ترین واردات اورملک میں امن و امان کی ناگفتہ بہ صورتحال ،فروخت کے دباوٴ اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا ۔ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر 26836پوائنٹس کی نچلی سطح پر بھی دیکھا گیا تاہم حکومتی مالیاتی اداروں ،مقامی بروکریج ہاوٴسز ، دیگر انسٹی ٹیوشنز اور مقامی سرمایہ کار گروپوں کی جانب سے سیمنٹ ،بینکنگ سمیت دیگر سیکٹر میں خریداری کے باعث مارکیٹ میں ریکوری آئی اور مندی کے اثرات زائل ہوگئے اور کے ایس ای 100انڈیکس 27000کی نئی تاریخی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.