ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریوں کی تصدیق کے لئے قائم خصوصی سیل ختم کر دیا،ارکان پارلیمنٹ کو عام شہریوں کی طرح اپنی ڈگریوں کی تصدیق کرانا ہو گی
بدھ 22 جنوری 2014 21:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریوں کی تصدیق کے لئے قائم خصوصی سیل ختم کر دیا۔
(جاری ہے)
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ 2013 کے عام انتخابات سے قبل ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریوں کی تصدیق کے لئے اعلی تعلیمی کمیشن میں ایک خصوصی سیل قائم کیا گیا تھا تاہم اب یہ سیل ختم کر کے ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریوں کی تصدیق معمول کے مطابق کرنے کا فیصلہ کیا گیا ذرائع نے بتایا کہ ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد میں ڈگریوں کی تصدیق کیلئے یہ خصوصی سیل قائم کیا گیا تھا اب ڈگریوں کی شرط ختم ہو گئی اور تصدیق کیلئے ڈگریوں کی تعداد بھی کم ہے اس لئے یہ خصوصی سیل ختم کر دیا گیا ہے۔
اب ارکان پارلیمنٹ کو عام شہریوں کی طرح اپنی ڈگریوں کی تصدیق کرانا ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.