سگریٹ نوشی سے انسان پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہو سکتا ہے ، امریکی ادارہ صحت
جمعرات 23 جنوری 2014 13:21
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) امریکہ میں صحت عامہ سے متعلق ترجمان سرجن جنرل نے کہا ہے کہ ایک نئی رپورٹ متنبہ کرتی ہے کہ سگریٹ نوشی سے اس سے کئی زیادہ عوارض لاحق ہو سکتے ہیں جتنا کہ ماضی میں بتائے گئے ہیں۔ سرجن جنرل کی رپورٹ کو 50 ویں سالگرہ کے بعد جاری کیا گیا جس میں پہلی مرتبہ اس بات کی تصدیق کی گئی تھی کہ سگریٹ نوشی سے انسان پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہو سکتا ہے۔
نئی رپورٹ کے مطابق سگریٹ نوشی نہ صرف پھیپھڑوں کیلئے نقصان دہ ہوتی ہے بلکہ اس سے ذیابیطیس، جوڑوں کی سوزش وغیرہ جیسے دیگر بہت سے مسائل بھی درپیش آ سکتے ہیں۔1964ء میں جب پہلی مرتبہ امریکہ میں یہ اعلان کہ سگریٹ نوشی پھیپھڑوں کے کینسر کا باعث ہو سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق سگریٹ نوشی سے گذشتہ 50 برسوں میں تقریباً 20 ملین امریکی موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.