پولیس نے راولپنڈی سے اسلام آباد اور ہزارہ اسلحہ کی بھاری کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
جمعرات 23 جنوری 2014 14:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) پولیس نے راولپنڈی سے اسلام آباد اور ہزارہ اسلحہ کی بھاری کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق تھانہ نصیرآباد کی چوکی حمیداں کے قریب پولیس اہلکاروں نے ایک مشکوک کار کو روکا تو اس میں سوار دو افراد نے بھاگنے کی کوشش کی تاہم پولیس اہلکاروں نے اس کوشش کو ناکام بنا کرملزمان کو گاڑی سمیت پکڑ لیا۔
گاڑی کی تلاشی پر اس میں سے 6 ہزار30بورگولیاں،9سو ایس ایم جی گولیاں،2ایم پی فائیو لیزرگنز،ایک ایس ایم جی،7 رپیٹر،4 بارہ بور رائفلز اور 3 نائین ایم ایم پستول برآمد کئے۔ ملزمان ارشد اور فضل اکبر کا تعلق پشاور سے ہے اور وہ یہ اسلحہ راولپنڈی میں جمع کرتے ہیں ،،اور بعدازاں اسلام آباد اور ہزارہ کے علاقوں میں فراہم کرتے ہیں،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا -متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.