پاکستان ایک شفاف، پُرامن اور ترقی پسند جمہوری سوسائٹی کے طور پر ابھر رہا ہے،چیئرمین سینیٹ، بحث و مباحثے سے اہم مسائل کو حل کرنے اور موجودہ دور کی پارلیمنٹ کوزیادہ موثر بنانے میں مدد ملے گی،سیدنیئرحسین بخاری کا ویلنگٹن میں کانفرنس سے خطاب
جمعرات 23 جنوری 2014 19:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں منعقدہ دولت مشترکہ کے سپیکرز اور پریزائیڈنگ آفیسر کی 22 ویں کانفرس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک شفاف، پُرامن اور ترقی پسند جمہوری سوسائٹی کے طور پر ابھر رہا ہے اور جمہوریت کے استحکام اور اسے مزید شفاف اور اوپن بنانے کے لیے اقدامات کئے گئے ہیں۔
چیئرمین سینیٹ جو کہ اس کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں نے کانفرنس کے منتظمین کو شاندار انتظامات کرنے پر مبارکباد بھی دی اور کہا کہ اس بحث و مباحثے سے اہم مسائل کو حل کرنے اور موجودہ دور کی پارلیمنٹ کو ذیادہ موثر بنانے میں مدد ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کانفرنس بڑے مناسب وقت پر منعقد ہورہی ہے اور عوامی نمائندوں کاجوابدہ ہونا لازمی ہے اور یہی وجہ ہے کہ شفافیت، جمہوریت، پارلیمنٹ اور قوم کی مجموعی ترقی میں اہم مقام رکھتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.