فحش ڈانس کرنیوالی اداکاراؤں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے‘ ہما علی
اتوار 26 جنوری 2014 14:31
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جنوری 2014ء) نامور اداکارہ ہما علی نے کہا ہے کہ نہ خود بیہودہ رقص کیا ہے اور نہ اسکی حامی رہی ہوں،بلکہ میرا مطالبہ ہے کہ فحش ڈانس کرنیوالی اداکاراؤں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اسٹیج اپنی اصل ڈگر پر واپس آرہا ہے لیکن اگر حکومت مانیٹرنگ کے نظام کو مزید موثر بنائے تو اس میں مزید بہتری آ سکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ڈانس بری چیز نہیں لیکن اسکی حامی ہوں کہ جو فحش ڈانس کی مرتکب ہوں ان پر تاحیات پابندی لگا دینی چاہیے تاکہ دوسری اداکارائیں اس سے عبرت حاصل کر سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج ڈراموں میں ڈانس کو برا بنانے میں چند اداکاراؤں کا ہاتھ ہے اور انہی اداکاراؤں نے ڈرامے کی اصل صورت کو بیگاڑ دیا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.