کراچی،فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق،گرفتار ملزم کا 11 افراد قتل کرنے کا اعتراف
پیر 27 جنوری 2014 13:10
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) کراچی میں ڈبل سواری کی پابندی کے باوجود ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے،موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ مچھر کالونی سے گرفتار ملزم نے گیارہ افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کو روکنے کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے مگر ٹارگٹ کلرز نے پابندی کو ہوا میں اڑا دیا۔اورنگی ٹاون کے علاقے قصبہ کالونی میں موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے دکان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو بھائی ریاض اور ابراہیم جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق دونوں بھائیوں کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے ، واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے۔دریں اثناء کراچی کے علاقے مچھر کالونی سے گرفتار ملزم نے 11 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.