کراچی میں ڈبل سواری پرپابندی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے گئے
پیر 27 جنوری 2014 15:43
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) کراچی میں ڈبل سواری پرپابندی کے احکامات کھوکھاتے پابندی کے پہلے دن ہی موٹرسائیکل سوارمسلح افراد نے پیرآبادتھانے کی حدودقصبہ کالونی میں فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کوقتل کردیا،مچھر کالونی سے گرفتار ملزم نے 11 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیاہے جبکہ قانون نافذکرنے والے اداروں نے ٹارگیٹڈآپریشن کے دوران95افرادکو حراست میں لے کراسلحہ برآمدکرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کو روکنے کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے مگر ٹارگٹ کلرز نے پابندی کو ہوا میں اڑا دیا۔اورنگی ٹاون کے علاقے قصبہ کالونی میں موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے دکان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو بھائی34سالہ محمد ریاض ولدمحمدانور اور 38سالہ محمدابراہیم ولدمحمدانور جاں بحق ہو گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.