سندھ میں فلنگ اسٹیشنز یومیہ 12 گھنٹے بند رکھنے کا منصوبہ زیرغور
بدھ 29 جنوری 2014 16:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر زہیر صدیقی نے کہا ہے کہ موسم گرما کے دوران سندھ میں فلنگ اسٹیشنز یومیہ بارہ گھنٹے بند رکھنے کا منصوبہ زیر غور ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی زہیر صدیقی نے کہاکہ گرمیوں میں سات روز فلنگ اسٹیشنز کو گیس فراہمی کے لئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جارہی ہے اور تجویز ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی استیشنز یومیہ بارہ گھنٹے کھلے رکھے جائیں۔
ادھر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین شبیر سلیمان کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس سے بات چیت میں فلنگ اسٹیشنز دوپہر بارہ بجے سے رات بارہ بجے تک کھلے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہر کہ موجودہ حالات میں رات میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کی تجویز منظور نہیں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.