من موہن سنگھ پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے بعد اور عام انتخابات سے پہلے مارچ میں پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں ،بھارتی میڈیا
جمعرات 30 جنوری 2014 14:31
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے بعد اور عام انتخابات سے پہلے مارچ میں پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تعطل کے شکار جامع مذاکرات کو ایک مرتبہ پھر بحال کرنے کی کوششیں بطور وزیر اعظم من موہن کی آخری سفارتی حکمت علمی ہو سکتی ہے۔
منموہن سنگھ نے رواں ماہ دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنا عہدہ چھوڑنے سے پہلے پاکستان کا دورہ کرنے کے حوالے سے واضح اشارہ دیا تھا تاہم میڈیا نے اسوقت سخت گیر ہندو قوم پرستوں کے واویلا کے سامنے من موہن کے ارادے کو رد کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مجوزہ دورے سے موجودہ حکمران جماعت کانگریس کو سیاسی فائدے بھی ہو سکتے ہیں جن میں اقلیتی برادریوں کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کے خواہش مند آزاد خیال اور سیکولر گروپوں کی توجہ حاصل کرنا شامل ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.