حکومت سے مذاکرات کیلئے مشاورت جاری ہے،شریعت کے نفاذ پر کوئی سودا نہیں ہوگا‘ ترجمان کالعدم تحریک طالبان
جمعرات 30 جنوری 2014 21:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 جنوری ۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کیلئے مشاورت جاری ہے تاہم پاکستان میں شریعت کے نفاذ پر کوئی سودا نہیں ہوگا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق نا معلوم مقام سے بات کرتے ہوئے ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ طالبان کی شوری کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری ہے جس میں حکومت کی جانب سے دی گئی مذاکرات کی پیشکش پر غور کیا گیا ۔
شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ جس طرح وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشتگردی ختم کر کے دم لیں گے اسی طرح ہمارا بھی موقف ہے کہ ملک میں جلد از جلد شریعت کا نفاذ ہو کیونکہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اور ہم اس میں شریعت کا نفاذ نافذ کر کے ہی رہیں گے، یہ چاہے مذاکرات کے ذریعے ہو یا پھر اسکے لئے جنگ لڑنا پڑے۔مزید اہم خبریں
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.