ملک ابرار احمد اور ملک افتخار احمدراولپنڈی کینٹ کے عوام کی مضبوط آواز ہیں‘محمد ثقلین
جمعہ 31 جنوری 2014 13:13
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) امیدوار برائے ممبر کینٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ نمبر 6محمد ثقلین نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین اور ایم این اے ملک ابرار احمدکی طرف کینٹ کے گنجان آباد علاقوں میں گیس کی قلت دور کرنے کے لئے خصوصی گرانٹ کی منظوری یہاں کے لاکھوں شہریوں پر احسان عظیم ہے اس اقدام پر کینٹ کے عوام کے ان کے مشکور ہیں۔
اپنے ایک بیان میں محمد ثقلین نے کہا کہ ملک ابرار احمد اور ملک افتخار احمد کینٹ کے عوام کی مضبوط آواز ہیں دونوں بھائی حقیقی معنوں میں عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔ملک ابرار احمد نے پانی کی قلت والے علاقوں میں چار کروڑ روپے کی گرانٹ جار ی کر کے یہاں کا دیرینہ مسلہ حل کر دیا ہے کیونکہ لاکھوں لوگ گرمیوں کے موسم میں دن بھر پانی کی تلاش میں مارے مارے پھرتے تھے اب ان کو اپنے گھروں میں پانی جیسی بنیادی سہولت میسر ہو گی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.