پاکستان ریلوے کی قیمتی اراضی کو حکومت پنجاب کے تعاون سے کمپیوٹرائزڈ کیا جائیگا، خواجہ سعد رفیق ،محکمہ ریونیو پنجاب سے ہر قسم کی فنی معاونت و مشاورت حاصل کی جائے گی‘ وفاقی وزیر ریلوے ،صوبہ بھر میں ریلوے اراضی کی کمپیوٹرائزیشن کے لئے پی ایم یو کی خدمات حاصل کی جائیں گی، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو
جمعہ 31 جنوری 2014 20:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 جنوری ۔2014ء) پاکستان ریلوے کی ملک بھر میں واقع اراضی کو حکومت پنجاب کے تعاون سے کمپیوٹرائزڈ کیا جائے گا ، اس سلسلے میں جلد محکمہ ریونیو پنجاب کی فنی معاونت حاصل کی جائے گی تاکہ ملک بھر میں ریلوے اراضی کی باقاعدہ کمپیوٹرائزیشن اور مالیت بارے آگاہی حاصل ہو سکے ، محکمہ ریلوے اس بارے اپنے افسران و اہلکاران کا تربیتی پروگرام مرتب کرے گا ۔
اس امر کا اظہار وفاقی وزیر پاکستان ریلوے نے جمعہ کے روز محکمہ ریونیو پنجاب کے کمیٹی روم میں ر یلوے اراضی کی کمپیوٹرائزیشن بارے منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔ اس موقع پر سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب ندیم اشرف ، ممبران ریونیو بورڈ اور ریلوے افسران بھی موجود تھے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ماضی میں ریلوے کی قیمتی زمینوں کو قبضہ گروپوں کے حوالے کر دیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.