عمر اکمل قومی ہیرو ہیں لیکن قانون سے کوئی بالاتر نہیں ‘ چیف ٹریفک آفیسر،قانونی ضابطے پو رے کیے جانے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا‘ سہیل چوہدری
ہفتہ 1 فروری 2014 20:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1 فروری ۔2014ء) چیف ٹریفک آفیسر سہیل چوہدری نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ،عمر اکمل کیخلاف قانونی ضابطے پو رے کیے جانے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی ٹی او نے کہا کہ عمر اکمل قومی ہیرو ہیں لیکن قانون سے کوئی بالا تر نہیں ،ان کے خلاف مقد مہ درج کر تے ہوئے قانونی ضابطے پو رے کیے گئے،اے ایس پی گلبرگ نے عمر اکمل سے متعلق مکمل تحقیقات کے بعد مقدمہ درج کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمر اکمل نے ٹریفک وارڈن کے طلب کرنے کے باوجود ڈرائیونگ لائسنس نہیں دکھا یا ، انہوں نے اپنی گاڑی پر غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگا رکھی ہے جبکہ گاڑی کے ایکسائز ٹوکن بھی ادا نہیں کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اہل خانہ کو ان سے ملنے سے نہیں روکاگیامزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.