کراچی‘ تیز رفتار گاڑی کھمبے سے جاٹکرائی، 2افراد جاں بحق
پیر 3 فروری 2014 14:44
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء)صوبائی دارالحکومت کراچی میں شاہراہ فیصل پر عوامی مرکز کے قریب تیز رفتار گاڑی کھمبے سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عوامی مرکز کے قریب تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک کنارے نصب بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت گاڑی میں سوار دونوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
دونوں افراد کی لاشوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، گاڑی کے ٹکرانے سے بجلی کا کھمبا اور تار سڑک پر گر گئے ہیں تاہم ٹریفک کی روانی متاثر نہیں ہوئی۔ مرنے والوں کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی۔ادھر کراچی کے علاقے سولجر بازار میں کمیونٹی پولیس کے اہلکار نے کرکٹ کھیلنے سے روکنے پر باز نہ آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ کردی، جس سے دو نوجوان زخمی ہو گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.