پی سی بی عمر اکمل اوروارڈن کے درمیان جھگڑے کے معاملات کی تحقیقات کریگا ‘ ذکاء اشرف
پیر 3 فروری 2014 16:36
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ عمر اکمل کا معاملہ افسوسناک ہے اس حوالے سے تحقیقات کی جائیگی کہ اصل واقعہ کیا ہے ، کرکٹ امن اور دوستی کا نام ہے اسی لئے یہ ملک میں بھائی چارے کا نام ہے ، فاٹا سے کراچی تک تمام ریجنز کو ملک کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنا ہے،کوچ کی تقرری کے معاملے پر کمیٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہارا نہوں نے سوموار کے روز ملک بھر سے آئے ہوئے تمام ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ وہ ریجنز سے آنے والے تمام مندوبین کے شکر گزار ہیں۔ فاٹا سے کراچی تک سب کو پاکستان کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنا ہے۔(جاری ہے)
آئی سی سی کے بگ تھری معاملے پر پوچھے گئے سوال پر چیئرمین نے کہا کہ پی سی بی کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم نواز شریف ہیں اس حوالے سے وہ ان کی رہنمائی چاہتے ہیں اور انہیں ملاقات کیلئے درخواست کر رکھی ہے ۔
ذکا ء اشرف نے عمر اکمل کے واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے اسکی تحقیقات کرائی جائیں گی کہ اس معاملہ ہے کیا ۔انہوں نے کرکٹ ٹیم کا کوچ ملکی ہو یا غیر ملکی جو بہتر ہو گا اسے ہی منتخب کیا جائے گالیکن اس حوالے سے قائم کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.