طالبان سے مذاکرات پر سُنی تحریک نے دس نکاتی سوالنامہ پیش کردیا،دہشتگردوں سے مذاکرات کی آئینی حیثیت کیا ہے؟ اگردہشتگرداسی طرح اپنے مطالبات منواتے رہے تو آئین ،قانون کہاں جائیگا؟ پاکستان سنی تحریک
منگل 4 فروری 2014 20:08
کراچی ،اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 فروری ۔2014ء) پاکستان سُنی تحریک نے طالبان سے حکومتی مذاکرات پر دس سوالات اُٹھادِیے۔سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری کی زیرصدارت مرکزاہلسنت پر مرکزی رہنماؤں اوراراکین رابطہ کمیٹی کے اہم ترین ہنگامی اجلاس میں طالبان سے حکومتی مذاکرات اور فریقین کے نمائندگان کے اعلان کے بعدکی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہاکہ طالبان سے حکومتی مذاکرات آئین، شریعت اورشہداء کے لواحقین سے سنگین مذاق ہے۔ مذاکراتی عمل پر قوم شدیدتشویش کا شکارہے، شہداء کے لواحقین سمیت پوری قوم کو اعتماد میں لیاجائے۔وطن عزیز میں ایک مرتبہ پھر مذاکرات کے نام پر ملک دشمن قوتوں کو تقویت دینے کا گھناؤنا کھیل کھیلاجارہاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.