صدر ممنون حسین نے مظفرگڑھ ،سکھر واقعات کی رپورٹیں طلب کرلیں
منگل 4 فروری 2014 21:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری۔2014ء) صدر ممنون حسین نے مظفر گڑھ میں پنچایت کے حکم پر خاتون سے زیادتی اور سکھر میں شوہر کے بیوی پر تشدد کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹیں طلب کرلی ہیں۔
(جاری ہے)
ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین نے متعلقہ حکام کو ہدایات دی ہیں کہ متاثرہ خواتین کو فوری تحفظ فراہم کیا جائے اورخواتین پر ظلم میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ صدر نے کہا ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے موٴثر اقدامات کیے جائیں اور خواتین کے تحفظ سے متعلق قوانین پر ان کی حقیقی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.