لاہور: جناح اسپتال اور علامہ اقبال میڈیکل یونیورسٹی کے عملے کا مطالبات کے حق میں احتجاج
جمعرات 6 فروری 2014 12:02
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) جناح اسپتال اور علامہ اقبال میڈیکل یونیورسٹی کے پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں کام چھوڑ کر احتجاج شروع کردیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جناح اسپتال اور علامہ اقبال میڈیکل یونیورسٹی کے عملے نے اپنے مطالبات کے حق میں کام چھوڑ کر احتجاجی ریلی نکالی اور نعرے بازی کی، ان کا کہناتھا کہ پیرا میڈیکل اسٹاف کی گزشتہ دو برس میں ترقی نہیں ہوئی اور ان کی تنخواہوں میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں اضافہ بھی نہیں ہورہا جس کی وجہ سے وہ تنگدستی کا شکار ہیں اس کے علاوہ بڑی تعداد میں ملازمین مستقلی کے بھی منتظر ہیں۔
واضح رہےکہ پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں تعینات ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ان کے مطالبات پورے کرانے کی بارہا یقین دہانیاں کرائی گئیں ہیں تاہم اس پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.