حکومت ذرائع ابلاغ کی آزادی کو یقینی بنانے اور صحافیوں کو اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے،صدرممنون حسین کی پریس کونسل آف پاکستان کے وفد سے گفتگو
جمعرات 6 فروری 2014 22:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت ذرائع ابلاغ کی آزادی کو یقینی بنانے اور صحافیوں کو اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔وہ جمعرات کو پریس کونسل آف پاکستان کے وفد سے گفتگو کررہے تھے جس نے اپنے چیئرمین راجہ شفقت خان عباسی کی قیادت میں جمعرات کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔
چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان نے صدر کو کونسل کے کردار ‘ مینڈیٹ‘ مختلف سرگرمیوں اور کامیابیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران صدر نے مختلف محاذوں پر چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے حکومت کی طرف سے کی جانے والی کوششوں اور اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے امید ظاہر کی کہ حکومت کی مخلصانہ کوششوں کے نتیجے میں ملک میں امن‘ استحکام اور ترقی ہوگی اور اس کے نتیجے میں پاکستان کے عوام سماجی و اقتصادی خوشحالی کی منزل سے ہمکنار ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.