21ارکان اسمبلی کو منسٹر کالونی میں رہائشیں فراہم کر نے کیلئے وزیر اعظم کو سمری بھیج دی گئی ہے ، سپیکر قومی اسمبلی
جمعہ 7 فروری 2014 17:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 21ارکان اسمبلی کو منسٹر کالونی میں رہائشیں فراہم کر نے کیلئے وزیر اعظم کو سمری بھیج دی گئی ہے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پارلیمانی لاجز میں 20 فلیٹ ایسے لوگوں کے پاس ہیں جن کے سرکاری بنگلے بھی ہیں اور ان کی اپنی رہائشیں بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ ہاسٹل بھی ہماری ملکیت ہے جس پر قبضہ ہے اس پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ گورنمنٹ ہاسٹل کا قبضہ حاصل کرنے کیلئے ہدایات دیدی گئی ہیں ابھی تک 21 ارکان ایسے ہیں جن کے پاس رہائش نہیں انہوں نے کہا کہ حکومت سے بھی کہا ہے کہ منسٹر انکلیو میں ارکان کو سرکاری رہائش کرائے پر فراہم کر دی جائیں یہ سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.