ملک بھر میں موبائل فون سمز کی تعداد 13 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز
ہفتہ 8 فروری 2014 12:42
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) ملک بھر میں موبائل فون سمز کی تعداد 13 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
(جاری ہے)
بایو میٹرک نظام سے سمز کا اجراء شروع ہونے کے بعد ان کی فروخت کی رفتار میں کمی کی توقع ہے پاکستان ٹیلی کام اتھاری کے جاری اعداد و شمار کے مطابق آبادی کے لحاظ سے نومبر 2013 تک فروخت ہونے والی سمز کا تناسب 73 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اکتوبر اور نومبر 2013 میں یومیہ اوسط 30 ہزار سمز کے کنیکشنز حاصل کیے جارہے تھے لیکن بایو میٹرک نظام متعارف ہونے کے بعد فروخت کی رفتار میں کمی کا امکان ہے۔غیر قانونی سمز کی روک تھام کے لیے پی ٹی اے نے پابند کردیا تھا کہ ملک بھر میں سیل فون آپریٹرز 20 دسمبر 2013 تک اپنے کسٹمر سروس سیٹرز میں صارف کی تصدیق کے لیے بایو میٹرک ڈیوائس نصب کردیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.