برطانوی ادارہ برائے بین الاقوامی امداد کے وفد کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ایجوکیشن ووچر سکیم سے منسلک نجی سکول کا دورہ
ہفتہ 8 فروری 2014 15:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) برطانوی ادارہ برائے بین الاقوامی امداد کی سینئر ایجوکیشن ایڈوائزرباربرا پین کی قیادت میں 5رکنی وفد نے قصور میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ایجوکیشن ووچر سکیم سے منسلک نجی سکول کا دورہ کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر (ایجوکیشن ووچر سکیم)ملیحہ بتول نے برطانوی وفد کوبے وسیلہ گھرانوں کے بچوں کی مفت تعلیم کے منصوبے ایجوکیشن ووچر سکیم کے بارے میں بریف کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں ڈیڑھ لاکھ طلبا و طالبات کو پارٹنر سکولوں میں مفت تعلیم کے لیے ووچر جاری کئے گئے ہیں۔
اس سکیم کے تحت طالب علموں کو اپنی پسند کے سکولوں کے انتخاب کا حق بھی دیا گیاہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایجوکیشن ووچر سکیم کی بدولت بے وسیلہ گھرانوں کی تعلیم تک رسائی ممکن ہوئی ہے۔ برطانوی وفد نے اساتذہ اور طالب علموں سے تعلیمی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.