بہترین درسی نصاب کا معیاری تعلیم کی فراہمی میں اہم کردار ہے،محمد عاطف خان،صوبائی وزیر کو ٹیکسٹ بک بورڈپشاور میں درسی کتابوں کی فراہمی کی مقدار اور لاگت کی تفصیلات بتائی گئیں، وزیر برائے ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا
ہفتہ 8 فروری 2014 20:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 فروری ۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی وثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ بہترین درسی نصاب معیاری تعلیم کی فراہمی میں اولین کردار کا حامل ہے، ابتدائی تعلیم کے درسی نصاب میں وہ سب کچھ شامل کیا گیا ہے جس سے بچوں کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تعلیم کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ پشاورمیں منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب میں صوبائی وزیر نے پرائمری سکولز کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن لینے والے بچوں میں مفت کتابیں بھی تقسیم کیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی سال 2014-15 کے لئے 223 کتابیں جن کی کل مقدار4کروڑ9لاکھ22ہزار760ہے حکومت کو سپلائی کی ہیں جن پر اڑھائی ارب کے قریب لاگت آئی ہے، اوریہ کتابیں سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو مفت فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ 131کتابیں جن کی کل مقدار 4 کروڑ 441 ہزار377 ہے فاٹا کو سپلائی کی گئی ہیں جن پر 259ملین862ہزارآٹھ سو بیاسی روپے لاگت آئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.