پاور سیکٹرز کا سرکلر ڈیٹ دوبارہ 180 ارب روپے پر پہنچ گیا
اتوار 9 فروری 2014 14:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) وزارت پانی و بجلی نے کہاہے کہ چھ ماہ کے دوران پاور سیکٹرز کا سرکلر ڈیٹ 180ارب روپے پر دوبارہ پہنچ گیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق این ٹی ڈی سی نے سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے سرکلر ڈیٹ کے خاتمے کے لئے یکمشت چار سو اسی ارب روپے کی ادائیگی کے باوجود پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ چھ ماہ کے دوران ایک سو اسی ارب روپے پر دوبارہ پہنچ گیا۔
اس سرکلر ڈیٹ میں آئل کمپنیز کے واجبات شامل نہیں ہیں۔ صرف آئی پی پیز اور واپڈا کی جنریشن کمپنیوں کے واجبات شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکلر ڈیٹ کی مد میں480 ارب روپے کی ادائیگی میں سے 270 ارب روپے آئی پی پیز کو ادا کئے گئے تھے جبکہ 37 ارب روپے سود کی مد میں ادا کئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.