پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
پیر 29 اپریل 2024 14:11
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اویس محمد خان نے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، ملزمان کی جانب سے علی بخاری ایڈووکیٹ، انصر کیانی، مرتضی طوری ایڈووکیٹ و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔
اس موقع پر دلائل دیتے ہوئے وکیل نے بتایا کہ انتظامیہ نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا ہے، سیاسی بنیاد پر یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے، جب بھی پرامن احتجاج کرتے ہیں نیا مقدمہ درج ہوتا ہے۔وکلا نے استدعا کی کہ رہنماں کی ضمانت منظور کی جائے اور پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے۔بعد ازاں عدالت نے 5،5 ہزار روپے کے مالیتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی رہنماں کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ساتھ ہی عدالت نے فریقین کو جواب جمع کروانے کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت7 مئی تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر فوری اپنے عہدوں سے ہٹ جانے کا مطالبہ
-
نو مئی کی معافی مانگنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو ان کا رونا دھونا جاری رہے گا کسی کو دہشت گردی کا حق نہیں یہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے ،بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
پاکستان سے دہشت گردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
-
رواں مالی سال 9 ماہ میں بڑی صنتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے حکومت کو آج رات تک لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دےدی
-
عالمی ادارہ صحت سے کم عمر افراد کی ڈینگی ویکسین منظور
-
حکومت ہماری 3 شرائط تسلیم کرے ہم ہر سیاسی قوت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
آئرلینڈ جلد فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لے گا، وزیر خارجہ
-
سلوواک وزیر اعظم فیکو فائرنگ میں زخمی، ہسپتال میں زیرعلاج
-
عمران خان ایسے راستے کے متلاشی جو پالیمنٹ یا سیاستدانوں کا نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.