انوشہ رحمن کی زیر صدارت ای آفس نظام کے سلسلے میں پی ایس ڈی پی، آئی ٹی منصوبہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد،ای نظام نظام سے مستفیدہو نے والوں کے مسائل سے نمٹنے کیلئے آئی ٹی سروس مینجمنٹ سیل قائم کیا جائے،وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی
پیر 10 فروری 2014 21:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 فروری ۔2014ء) وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی زیر صدارت ای آفس نظام کے سلسلے میں پی ایس ڈی پی، آئی ٹی منصوبہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری (آئی ٹی) عظمت علی رانجھا، ڈی جی (پی سی بی)اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پی سی بی کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
ڈی جی (پی سی بی)نے وزیر مملکت کو ای آفس منصوبے کی کارکردگی سے متعلق تفصیلاً آگاہ کیا۔ اس سلسلے میں کام کی نوعیت اور ماہر انسانی وسائل سے متعلق متعدد ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔ڈی جی (پی سی بی)نے وزیر مملکت کوبتایا کہ مذکورہ نظام کیلئے ای آفس ہوسٹنگ کے لئے ڈیٹا سنٹر کے حصول اور ای ۔آفس اور سافٹ ویئرکا کاروبار کرنے والوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کا کام اور نظام کے لئے بنیادی پیرا میٹرز پر عملدرآمد کے لئے وزارتوں سے معلومات اکٹھی کرنے کا کام پہلے ہی مکمل کر لیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.