3لاکھ خراب گندم کی بوریاں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جام مہتاب حسین ڈھر،گندم کو خراب کرنے والوں کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے ،صوبائی وزیر خوراک
بدھ 12 فروری 2014 19:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 فروری ۔2014ء)محکمہ خوراک سندھ نے صوبے کے مختلف اضلاع میں موجود خراب گندم کی تقریباً تین لاکھ بوریوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے خوراک جام مہتاب حسین ڈھر نے گذشتہ پانچ برسوں سے محکمہ خوراک کے مختلف گندم کے گوداموں میں موجود 2 لاکھ 92 ہزار 992 گندم کی خراب بوریوں کا نوٹس لیتے ہوئے اس کے نیلام کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سمری ارسال کی ۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے مذکورہ سمری منظور کرتے ہوئے خراب گندم کی نیلامی کے احکامات صادر کئے ۔ یہ خراب گندم انسانی استعمال کے لئے نہیں ہے بلکہ اس سے پرندوں اور جانوروں کی خوراک تیار کی جاتی ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ پانچ سالوں میں صوبے بھر کے گندم کے مراکز پر تین لاکھ کے قریب گندم کی خراب بوریاں موجود ہیں جو وقت کے ساتھ مزید خراب ہو گئی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.