اسلحہ اسکینڈل کیس، سابق ائی جی خیبرپختونخواکامزید 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ
جمعرات 13 فروری 2014 12:46
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) احتساب عدالت نے اسلحہ اسکینڈل کیس میں سابق ائی جی خیبرپختونخوا ملک نوید کو مزید 14 دنوں کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
(جاری ہے)
پشاور کے احتساب عدالت میں اسلحہ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت میں سابق آئی جی خیبرپختونخوا ملک نوید کو14 دنوں کا جیوڈیشل ریمانڈ پورا کرنے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، احتساب عدالت نے سابق آئی جی ملک نوید کو مزید 14 دنوں کے جیوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.