ننکانہ صاحب میں رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے بعد معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، چھ زخمی
جمعرات 13 فروری 2014 13:27
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) ننکانہ صاحب میں رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے بعد معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
ننکانہ صاحب کے نوحی گاؤں قلعہ روپ سنگھ میں ایک زمیندار محمد الیاس اپنے ٹریکٹر ٹرالی پر گنا لے جا رہا تھا کہ ڈیمورنوالہ کے قریب رکشہ سے ٹکر ہوگئی جس کے بعد دونوں میں تلخ کلامی ہوئی جس پر رکشہ میں سوار افراد نے فائرنگ شروع کردی۔
فائرنگ کی زد میں آکر بیس سالہ اسد موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا چھ افراد زخمی ہو گئے۔ تھانہ بڑا گھر پولیس نے بروقت کارروائی کر کے رکشہ میں سوار چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ریسکیو ون ون ٹوٹو کے مطابق تمام زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کردیا گیا۔ جہاں مقبول احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.