تحریک طالبان پاکستان نے کراچی میں پولیس بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
جمعرات 13 فروری 2014 16:38
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) کالعدم تحریک طالبان نے کراچی میں پولیس اہلکاروں کی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ یہ حملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ان کے ساتھیوں پر حملوں کے خلاف جوابی کارروائی ہے۔
(جاری ہے)
اپنےایک بیان میں کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جعلی مقابلوں میں ہمارے ساتھیوں کو مار کر پھینکا جارہا ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک مہینے کے دوران ہمارے 20 سے زائد ساتھیوں کو مارا گیا۔
آج پولیس اہلکاروں کی بس پر کیا جانے والا حملہ بے قصور ساتھیوں کو مارنے کا بدلہ ہے۔ شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ باقاعدہ جنگ بندی تک اس طرح کے حملے جاری رہیں، ہمارے ساتھیوں کے ہلاکتیں روکنے کےلئے حکومت کی جانب سے فوری اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ مذاکراتی عمل کو کامیاب بنایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.