کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، اجلاس میں فیصلہ
جمعرات 13 فروری 2014 17:13
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیر اعلیٰ سندھ کے زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کے خلاف کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور بلخصوص کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن سے متلعق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر ، آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ اور دیگر پولیس اور رینجرز کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن بھی اجلاس میں موجود رہے ، امن و امان سے متعلق اجلاس میں پولیس اور رینجرز نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کو اب تک کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے درمیان کی جانے والی کاراوئیوں میں گرفتار ملزمان کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.