یمن نے 27مطلوب دہشت گرد سعودی عرب کے حوالے کردیئے،مجرموں کے بیرون ملک سفرپر پابندی تھی،غیرقانونی طریقے سے یمن داخل ہوئے تھے
جمعہ 14 فروری 2014 19:36
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 فروری ۔2014ء) یمن نے غیرقانونی طریقے سے سرحد پارکرکے آنے والے 27اشتہاری مجرموں کو سعودی عر ب کے حوالے کردیا،عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز 27اشتہاری یمنی حکام نے حراست میں لے کر سعودی سیکیورٹی حکام کے حوالے کیے ، ان لوگوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد تھی لیکن یہ غیر قانونی طریقے سے یمن چلے گئے تھے ان میں سے ایک ملزم کسی تیسرے ملک کے راستے یمن میں داخل ہوا تھا، یمن کی جانب سے حوالے گئے اشتہاریوں میں سے ایک کو رواں ھجری سال میں رہا کیا گیا جبکہ 12 افراد پچھلے سال رہا کر دیے گئے تھے اور سات افراد گزشتہ سال رہا کیے گئے،سعودی حکام کو مطلوب دو افراد یمن کے علاوہ دوسرے ملکوں کی جانب سے سعودی عرب کے حوالے کیے گئے تھے،سعودی وزارت داخلہ کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ یمنی حکام نے 29 مطلوب سعودی شہری ریاض کے حوالے کیے تھے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.