عبدالرشید غازی قتل کیس، عدالت نے پرویز مشرف کو یکم مارچ کو طلب کرلیا
ہفتہ 15 فروری 2014 12:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) عدالت نے عبدالرشیدغازی قتل کیس میں پرویز مشرف کو یکم مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کی عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔
(جاری ہے)
سماعت کے موقع پر پرویز مشرف کی وکلاء کے جانب سے عدالت میں ملزم کی آج کے دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پیش کی گئی،عدالت نے استثنیٰ کی درخواست منظو رکرتے ہوئے حکم دیا کہ پرویز مشرف آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔
پرویز مشرف کی جانب سے الیاس صدیقی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش نہ ہوئے جبکہ نئے وکیل اختر شاہ ایڈووکٹ نے اپنا وکالت نامہ جمع کرادیا۔عدالت نے عبد الرشید غازی قتل میں پولیس کو آئندہ سماعت سے قبل مقدمے کا نیاضمنی چالان بھی داخل کرنے کی بھی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.