عمران خان 35پنکچر والی ٹیپ منظر عام پر لے آئیں خود کشی کرلونگا ، الزامات ثابت نہ کرسکے تو معافی مانگیں ، نجم سیٹھی
ہفتہ 15 فروری 2014 14:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان 35پنکچر والی ٹیپ منظر عام پر لے آئیں خود کشی کرلونگا ، الزامات ثابت نہ ہوئے تو عمران خان معافی مانگ لیں ، تنقید کر نے والے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کردارادا کریں ، پی سی بی کے آئین کو بہتر بنانے کا فیصلہ کر چکے ہیں ، سپریم کورٹ کے تین ججز پی سی بی کا آئین بنائینگے ۔
ایک انٹرویو میں پاکستان کرکٹ بور ڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہاکہ ذکاء اشرف پی سی بی کے چیئر مین تھے وزیر اعظم سے ملنے کی ضرورت نہیں تھی 35پنکچر کے معاملے پر نجم سیٹھی نے کہاکہ عمران خان اگر وہ ٹیپ منظر عام پر لے آئیں تو خود کشی کرلونگا ورنہ وہ خود کشی کرلیں اور اگر یہ نہ کر سکیں تو معافی مانگ لیں ایک سوال کے جواب میں نجم سیٹھی نے کہاکہ سابق چیئر مین ذکاء اشرف نے رات کے اندھیرے میں اپنی مرضی کا آئین بنایا ہم اس سے بہتر کر نے جارہے ہیں اور سپریم کورٹ کے تین ججز پی سی بی کا آئین بنائینگے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.