سعودی ولی عہد شہزادہ سلطا ن بن عبدالعزیز السعود اور وفد کی سیکیورٹی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے ،24 گھنٹے فضائی اور زمینی نگرانی کیلئے وزیر داخلہ نے احکامات جاری کردئیے
ہفتہ 15 فروری 2014 20:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 فروری ۔2014ء) وزارت داخلہ کی طرف سے پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچنے والے سعودی عرب کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر دفاع ولی عہد سلطان بن عبدالعزیز السعود او راعلی سطحی وفد کے دورہ پاکستان کے دوران ٹرپل ون بریگیڈ کو حفاظت کی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ۔
(جاری ہے)
وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سعودی ولی عہد کے دورہ کے دوران وزارت داخلہ کے ماتحت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چوبیس گھنٹے فضائی اور زمینی نگرانی کیلئے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔
سعودی ولی عہد اور وفد کی سیکیورٹی کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کیلئے ٹرپل ون بریگیڈ بھی تعینات رہے گی جبکہ سعودی وفد کی پاکستان میں موجودگی کے دوران چوبیس گھنٹے فضائی اور زمینی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.