نندی پور پاورہاؤس سے کم مدت میں100میگاواٹ بجلی کا حصول ایک بڑی کامیابی ہے‘ حنا پرویز بٹ
پیر 17 فروری 2014 13:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماء و ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ نندی پور پاورہاؤس سے مئی 2014ء میں 100میگاواٹ بجلی کا حصول کم مدت میں ایک بڑی کامیابی ہے ، جس کا کریڈٹ خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کوجاتاہے، توانائی کے بحران پر قابوپانے کیلئے حکومت کی خدمات قابل ستائش ہیں۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نندی پور نیو پاور ہاؤس کا منصوبہ 2005-06ء میں شروع کیا گیا جسے دسمبر 2010ء میں مکمل ہونا تھا ۔گزشتہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی بدولت یہ منصوبہ التوا کا شکار ہوتا رہا ۔لیکن پنجاب حکومت نے اس منصوبہ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پر ترجیجی بنیادوں پر کام شروع کیا ۔انہوں نے اس منصوبے میں کام کرنے والے انجینئرز اور مزدوروں کو بھی خراج تحسین پیش کیا کہ وہ قومی جذبے سے سرشار ہو کر اس منصوبے کی تکمیل کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.