علی موسیٰ گیلانی سمیت مخدوم شہاب الدین اور دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
پیر 17 فروری 2014 13:41
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) ایفی ڈرین کوٹہ الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی سمیت مخدوم شہاب الدین اور دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی جبکہ علی موسیٰ گیلانی کے وکیل نے کہا ہے کہ جان بوجھ کرسیاسی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے۔پیر کو راولپنڈی کی انسداد منشیات کی عدالت کے جج محمد اختر بہادر نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت کی۔
مخدوم شہاب الدین، افتخار خان بابر اور عبدالخالق کی جانب سے عدالت میں پیش نہ ہونے پر میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں جع کروائے گئے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی، زونیر ملک، خوشنود اختر لاشاری اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ دوسری جانب مخدوم شہاب الدین نے عدالت کے اختیار سماعت کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.