لاہور ہائیکورٹ،بلدیاتی امیدواروں پر آرٹیکل 62،63کے اطلاق کیلئے دائر درخواست پر ایف بی آر،ایف آئی اے اور نیب کو نوٹسز جاری
پیر 17 فروری 2014 20:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں پر آئین کے آرٹیکل 62اور 63کے اطلاق کے لئے دائر درخواست پر ایف بی آر،ایف آئی اے اور نیب کو جواب داخل کرنے کیلئے نوٹسز جاری کر دئیے ۔سوموار کے روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین الدین خان نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں پر آئین کے آرٹیکل 62اور 63کا اطلاق نہیں کیا جارہا جسکی بناء پر ٹیکس ڈیفالٹرز،سزا یافتگان ،جعلی ڈگری ہولڈر بھی جیت جائیں گے جس سے جمہوریت کو ناقابل تلافی نقصان ہو گا۔
معزز عدالت نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں پر مذکورہ آرٹیکلز کے اطلاق کے لئے ایف بی آر،ایف آئی اے اور نیب کو دوباہ نوٹسز کا اجراء کرتے ہوئے17 مارچ سے قبل جواب داخل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.