ایف آئی اے نے پی پی پی سربراہ امین فہیم کے پرسنل سیکریٹری اسلم پیرزادہ کو گرفتار کرلیا

پیر 17 فروری 2014 22:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ مخدوم امین فہیم کے پرسنل سیکریٹری اسلم پیرزادہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے حکام کے مطابق اسلم پیرزادہ پر کروڑوں روپے کے غبن کا الزام ہے جبکہ کرپشن میں ملوث دیگر دو ملزمان شاہد خان اور سکندر شاہ بیرون ملک فرار ہوچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :